عید الاضحی کے باوجودچکن کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

لاہور(پی این آئی) چکن کی قیمت آسمان پر، ایک کلومرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 663روپے جاری کی گئی ہے۔ شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہیں آ سکی ہے۔مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 663روپے کلو جاری کی گئی ہے۔جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 426 روپے اور پرچون ریٹ 442 روپے کلو جاری کیا گیا ہے۔دوسری طرف فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 233 روپے درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 6870 روپے میں فروخت ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close