ہفتے کا آغاز، ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسہ مہنگا ہوا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ آج پیر کی صبح انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close