آئی ایم ایف کو بائے بائے، چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی۔۔۔ پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ہے جبکہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ بھی کم ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے رواں ہفتے یہ رقم واپس کی تھی اور اب چین نے یہ رقم پاکستان کو واپس کر دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close