گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا۔

 

 

 

 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے تک کمی کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،یوٹیلیٹی سٹورز نے کوکنگ آئل فی لٹر 39 روپے تک سستا کردیا،جس کا اطلاق آج سے ہو گا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے یوٹیلیٹی سٹورز نے سبسڈی والا گھی فی کلو 80 روپے سستا کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close