ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر اچانک 4 روپے سستا ہونے کے بعد 296 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 9 روپے تک کمی ہو چکی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close