سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے۔گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔

سٹیٹ بینک کاکہناتھا کہ اپریل اور مئی کے مہنگائی کے اعدادوشمار توقع کے مطابق تھے ،آنےوالے دنوں میں مہنگائی کم ہو گی ،اس لئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں