کامیاب کاروبار کس چیز کے بغیر ناممکن ہے؟ 66فیصد پاکستانیوں کی رائے میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی ) 66فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیئے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں ہے۔گیلپ سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری شخص کیلئے رشوت دیئے بغیر کامیاب ہونا ممکن ہے؟جس میں سے صرف 13فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لئے رشوت دیئے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close