پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟وزیر پٹرولیم نے نیا لارا لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ر وس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھو ں نے کہاکہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، ملک میں مہنگائی ہے اسے کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، روس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی، کل، پرسوں تک روس سے جہاز آ جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close