25،40 ہزار اور 200 روپے کے انعامی بانڈز، قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 12جون جبکہ 200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈاز کے پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے5 اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close