موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ایک لاکھ 65ہزار ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close