حکومت نے بجلی صارفین پر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ قیمت میں اضافہ

کراچی (پی این آئی)  فی یونٹ قیمت میں اضافہ۔۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔

 

 

 

 

بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا، اضافہ مئی ، جون اور جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ اضافہ 2022 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close