آئی ایم ایف نے روک دیا لیکن، پٹرول ہم پھر بھی سستا کریں گے، وزیر پٹرولیم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ معاہدے کے تحت روسی تیل کی قیمت نہیں بتا سکتے البتہ پاکستان کو روسی خام تیل پر اچھی خاصی رعایت ملے گی۔۔۔۔ مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان میں 14 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری سے ریفائنری لگ رہی ہے، عالمی مالیاتی اداروں کی اعتراضات پر فی الحال عوام کے لیے سستے پیٹرول پیکج پر عملدر آمد رو ک دیا گیا ہے لیکن روسی خام تیل پاکستان آئے گا تو پاکستان میں تیل سستا ہو جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close