کراچی (پی این آئی)امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں