پاکستان کو قرضہ، آئی ایم ایف نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے 8ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا،پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پرحمایت جاری رکھے گا،ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے 8ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا، نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close