اسلام آباد(پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں نئی قیمت290 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں