کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر 192901 روپے ہوگئی ہے ۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2036 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں