اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا،وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے کی کمی کی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پیٹرول پر اضافے کی تجویز تھی لیکن پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔۔۔ اس پر سوشل میڈیا میں یہ تبصرہ کیا گیا کہ، “حکومت نے عوام کی امیدوں پر پٹرول پھیر دیا”۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں