ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت نے منظوری دیدی 

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا رہے گی؟ حکومت نے منظوری دیدی ۔۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول پر اضافے کی تجویز تھی لیکن پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close