عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدکاروبار کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 روپے 46 پیسے پر بند ہوتھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close