ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی( پی این آئی) ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 51 پیسے کمی پر بند ہوا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 51 پیسے کمی کے ساتھ 284 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔گذشتہ روز بھی ڈالر ریٹ میں کمی دیکھی گئی جو ایک روپے 71 پیسے کمی کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں 284 روپے 91 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close