عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے شائقین کے لیےاسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی) عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا ہے۔۔۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس سال عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔۔۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس سال عوام کے لیے نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close