برائلر گوشت کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ فارمی انڈے کتنے مہنگے ہو گئے؟

لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 30روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close