عالمی مارکیٹ میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں سونے 100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 214600 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر 183985 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close