مسلسل تیزی کے بعد ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close