ڈالر کی بریکیں فیل، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی بریکیں فیل۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بھاری اضافے کے بعد 293 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287.85 روپے پربند ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 293 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close