ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close