چینی کی فی کلو قیمت میں پھر اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد 114 روپے ہوگئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکو ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 109روپے تھی۔ ہول سیل میں فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد ریٹیل بازار میں چینی کا بھاؤ 120 روپے کلو ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close