ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید ایک روپیہ اور اکیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا رہا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 283روپے ا79پیسے تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close