لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی10روپے کی کمی کی گئی، اس طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10روپے کی کمی کی گئی۔ان دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں کم کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close