ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ انٹربینک سے اہم خبر

شاسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟۔۔ ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے۔ڈالر کا بھاؤ آج انٹربینک میں 26 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close