ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 801 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار898 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close