رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران تمام کمرشل بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے سٹیٹ بینک کےاعلامیے کے مطابق تمام بینکس میں عوامی لین دین صبح ساڑھے سات سے شروع ہوگی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات فاقی سرکاری دفاتر صبحِ 7:30 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کو ساڑھے سات بجے دوپہر 12 بجے تک آفس کھلے رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close