انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی) دوسری کاروباری روز کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 283 روپے 83 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈہوا۔ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی، 53 پیسے کمی سے ڈالر 283 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close