انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج تیسرے کاروباری رو ز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 87پیسے کی کمی دیکھنے میں سامنے آرہی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close