امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close