انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں آخری کاروباری کے روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں سامنے آئی ہے ۔ آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 43پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر 260.50پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر 269پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close