سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 500 روپےہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 168467 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1844 ڈالرز فی اونس ہے۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں