کئی روز بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی پھر اڑان بھرنے لگی ، پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں