ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا، روپے نے پھر بڑی چھلانگ لگادی

کراچی (پی این آئی) ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھی گئی۔

لین دین کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 10 پیسے سستا ہو کر 267 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 511 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 205 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close