عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، برینٹ کروڈ کی قدر میں 1.7 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 85.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی کی قدر 1.5 فیصد گرنے کے بعد اس کی قیمت 79.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی، یہ کمی مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے بعد روس کی جانب سے اپنی تیل کی پیدوار کم کرنے کے بعد ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close