بجلی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور پلانٹس منصوبوں کی لاگت بڑھنے کے باعث ٹیرف میں اضافے کی درخواست کی گئی ،نیپرا میں درخواستوں پر سماعت یکم فروری کو ہو گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close