کوئٹہ (آئی این پی ) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، آٹے کا بحران نے شدت اختیار کرلیا اوپن مارکیٹ میں فائن آٹے 140روپے کلوفروخت ہورہا ہیں ، جس کی وجہ سے نان بائی کے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ،
نان بائی ایسوسی ایشن کے صدرنعیم صاحب کا کہنا تھا کہ پہلے آٹے کی بوری کی قیمت 11000روپے جبکہ اس وقت 15000روپے بوری کا ریٹ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے 300گرم وزن کی روٹی کا وزن اب 220گرام ہوگی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں