سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت آج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپےکمی سے 155864 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1876 ڈالر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close