عوام کیلئے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔ شدید سردی میں اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 روپے 86 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔

آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت دو ہزار 411 روپے 29 پیسے ہو گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close