پاکستان میں سونا فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کا بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کا ہو گیا جو گزشتہ روز 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے تھی۔

 

 

10 گرام سونا 2 ہزار 872 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 6 روپے تک پہنچ گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں