انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 7پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد ڈالر کی مارکیٹ میں نئی قیمت 225.43روپے سے بڑھ کر 225.50روپے پر پہنچ گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close