عالمی منڈی میں بھونچال، خام تیل کی قیمتیں منہ کے بل آگریں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل 2.17 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل 79 ڈالر پر آ گیاہے جبکہ امریکی خام تیل 1.82 ڈالر سستا ہونے کے بعد 74 ڈالر فی بیرل ہو گیاہے ۔ امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، ڈاﺅجونز 1.66 فیصد،ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 2.09 اور نیسڈیک 2.72 فیصد گر ا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close