انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم

کراچی(آئی این پی)انٹربینک تبادلہ کے کاروباری دن میں ا?ج ڈالرکا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بند ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 224 روپے 71 پیسے پر برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ا?ج ڈالرکا بھاؤ 234 روپے پر برقرار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں ایک پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close