دال نہیں مرغی کھائیں، برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کمی

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں