ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث عناصر کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریگولیشنز پر عملدرآمد کو مئوثر بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے درمیان آن لائن اجلاس کے موقع پر ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال ، اقتصادی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھنے کیلیے مختلف مالیاتی اور مانیٹری اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close